
رسول اللہ ﷺ پر وحی کا آغاز کیونکر ہوا؟ نیز اللہ عزوجل کے فرمان (کی وضاحت): ہم نے آپ کی طرف اسی طرح وحی نازل فرمائی ہے جیسے حضرت نوح علیہ السلام ان کے بعد آنے والے تمام انبیاء (علیہ السلام) کی طرف نازل کی تھی۔
تمہاری دعا سے مراد تمہارا ایمان ہے ارشاد باری تعالٰی ہے: ’’(اے پیغمبر!)کہ دیجیے: اگر تمہاری دعا نہ ہوتی تو میرا رب تمہاری مطلق پروانہ کرتا۔‘‘ اورعربی لغت میں دعاکے معنی ایمان بھی ھے
مسلمان وہ ہےجس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے
ایمان کی مٹھاس (لذت)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ میں اللہ تعالیٰ کو تم سب سے زیادہ جانتا ہوں۔